ضمنی طور پر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - (کام یا کلام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - (کام یا کلام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر۔